پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی
Add caption

ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 21 ہزار 501جبکہ 486 افراد کورونا سے جاں بحق ہو چکہور (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین 5اپریل 2020ء ) پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 8ہزار 103 ہو گئی ہے۔ جبکہ 136 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، اس کے علاوہ 2ہزار 714 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر ایک لاکھ 897 ہزار ٹیسٹ کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اگر گزشتہ روز ہی کی بات کی جائے تو 5 ہزار 43 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ یہ جنگ ہم صرف ایس او پیز پر عمل کرکے ہی جیت سکتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

بابر اعظم کے بھائی - قلندر کے سکندر- پروگرام کیلئے منتخب