Posts

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی

Image
Add caption ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 21 ہزار 501جبکہ 486 افراد کورونا سے جاں بحق ہو چکہور (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین 5اپریل 2020ء )  پنجاب  میں  کورونا  وائرس کے مریضوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی تفصیلات کے مطابق  پنجاب  میں  کورونا  وائرس کیسز کی تعداد 8ہزار 103 ہو گئی ہے۔ جبکہ 136 افراد  جاں بحق  ہو چکے ہیں، اس کے علاوہ 2ہزار 714 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک پیغام میں  وزیراعلیٰ پنجاب  عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر ایک لاکھ 897 ہزار ٹیسٹ کیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اگر گزشتہ روز ہی کی بات کی جائے تو 5 ہزار 43 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ عثمان بزدار  کا کہنا تھا کہ یہ جنگ ہم صرف ایس او پیز پر عمل کرکے ہی جیت سکتے ہیں۔

بابر اعظم کے بھائی - قلندر کے سکندر- پروگرام کیلئے منتخب

ویڈیوز سے کوچنگ پینل نے سفیر اعظم سمیت 4، 4 فاسٹ بولرز، وکٹ کیپرز ،سپنرز اور بیٹسمینوں کا ااہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4مئی 2020ء )   لاہور قلندرز  کے ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ’قلندر کے سکندر‘ کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا گیا۔ پاکستان  سپر لیگ  (پی ایس ایل)   کی فرنچائز  لاہور قلندرز  کا ورچوئل ہنٹ پروگرام جاری ہے۔ ویڈیوز سے کوچنگ پینل نے چار،;چار فاسٹ بولرز. وکٹ کیپرز سپنرز اور بیٹسمینوں کا انتخاب کیا۔ بیٹسمینوں میں فرحان صادق، محمد الیاس، سیف الرحمان اور سفیر اعظم شامل ہیں۔ 4 فاسٹ بولرز میں احمد حسین، صدام آفریدی، محمد زاہد اور محمد بلال کا انتخاب ہوا ہے. اسی طرح سپنرز میں صلاح الدین، مرتضیٰ جمال، علی افضال اور دانیال اللّٰہ دتہ شامل ہیں۔ ورچوئل پروگرام کے تحت چار وکٹ کیپرز میں جنید علی فرزان. عالم احتشام الحق اور شاہد احمد شامل ہیں۔ ڈائریکٹر  لاہور قلندرز  عاقب جاوید نے قلندر کے سکندر کے لیے منتخب ہونے والوں کو مبارکباد دی ہے. لاہور قلندرز نے نوجوان کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم دیا، عاطف رانا انہوں نے کہا کہ قلندر کے سکندر پروگرام میں اچھا ٹیلنٹ سامن